Corona and Pkistan (part 2)
تو نہ پو چھیں کے مزید بھی دو طرح کے لوگ سامنے آ گیے مثال کے طور پر جو پہلی طرح کے لوگ تھے وہ پھٹ پڑے کہ یہ کیا بات ہوئ؟ یہ کوئ طریقہ ھے ؟ ابھی کرونا ختم نہیں ہوا اور تقریبا سب کچھ کھول دیا گیا ہے؟ کیا حکومت لوگوں کی جانوں سے نہیں کھیل رہی ؟ حکومت فیل ہو گیی اور لوگوں کو کرونا جیسی بیماری کے ہاتوں مرنے کے لیے چھوڑ دیا ۔ ابھی بھی لاک ڈاؤن رہنا چاھیے وغیرہ وغیرہ پر وہیں دوسری طرف کے جو نڈر لوگ تھے وہ اس بات پہ ہنس رہے تھے کے دیکھا نا کچھ نہیں تھا۔پہلے بھی بولا تھا کے یہ سب فضول ہے۔ بلا وجہ ھمارا اور سب کا وقت ضایع کیا یہ سب حکو مت نے کیا ھے ۔وغیرہ وغیرہ لیکن کیا کسی نے سوچا کے اصل میں یا درحقیقت بات کیا ھوئ بالکل بھی نہں ایسا کسی نے نہیں کیا میں یہ بھی نہیں کہتی کے جیسا میعا مؤقف ھے وہ بات ١٠٠ فیصد درست ھے لیکن اتنا ضرور ھے ک کافی حد تک لوگ میری بات سے اتفاق ضرور کریں گے ۔ درحقیقت میں نے اس پر بہت تحقیق کی ۔بہت سے کالم پڑھے بہت سی خبریں ۔تجزۓاور فلاسفی کی رو سے کچھ نتائج نکالے جو میں آپ کے سامنے تفصیلاَ بیان کروں گی اوہو آپ گھبرائیں نہیں میں ایک ھی...