Name And personality

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ کیسے ھہں آپ امید کرتی ھوں آپ اور آپ کے فیملی میمبرز ٹھیک اور خوش ھوں گے ایک دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی نام کے مطابق آپ کی پرسنالٹی کو بتانے کے لیے بس کچھ زاتی مصروفیات کی وج سے کل پوسٹ نہیں لگا سکی چلیں آپ کا قیمتی وقت ضایع کۓ بنا چلتے ھیں آج کی پسنالٹی کی طرف آج کی پرسنالٹی کانام ھے فضا جیسا کے آپ سب جانتے ھیں کے یہ ایک فیمیل ایسا اس لیے کہا کہ اکثر نام ایسے بھی ھوتے ھیں جو آدمی اور عورت دونوں کے ھوتے ھیں فضا نام کی جو پرسانالٹی ھے اس میں دو باتیں لازم ھوں گی نمبر ١ یہ کے ایک تو وہ خوش شکل ھوتی ھیں اور نمبر ٢ یہ کے ان کا نصیب بہت اچھا ھوتا ھے اب چلتے ھیں ان کے اندر موجود منفی باتیں کیا ھیں یہ اپنی سوچ چاور مرضی کی مالک ھوتی ھیں ۔ان کو دنیا کی یا ان کی سوچ کی کوئ پرواہ نہیں ھوتی ۔ایسا کہنا بے جا نہ ھوگا کے یہ کسی حد تک خود پرست ھوتی ھیں ۔سب کی سن لیتی ھیں لیکن اپنی بات کسی سے سے جلدی شئر نھیں کرتیں اب بات کرتے ھیں ان کے اندر موجود مثبت باتوں کی ۔وہ یہ کہ زھین بہت ھوتی ھیں لیکن وھاں جہاں ان کی مرضی کا ٹاپک ھو ۔مطلب...