Corona and Pakistan
اسلام و علیکم
آج کل گھر ہو یا رشتے دار یا پھر دوست احباب سب کی زبان پر ایک ھی موضوع ہے اور وہ ہے
کرونا
پچھلے دنوں لاک ڈاؤن ہوا تو ہر انسان اسی سوچ میں تھا کے
آخر اب کیا ھوگا؟
اس میں دو طرح کے لوگ تھے
نمبر ١
ھم کب تک گھروں میں قید رھیں گے؟
آخر اس سے کب جان چھوٹے گی؟
کون کون سی احتیات کریں کے اس سے محفوظ رہ سکیں؟
یا کن احتیاطی تدابیر کو اپناییں ؟
کون سا سینیٹایزر سب سے اچھا ھے؟
گھر کی ہر چیز پر تھوڑی تھوڑی دیر بعد ڈیٹول کا چھڑکاؤ ۔۔۔
اگر کوئ غلطی سے گھر آگیا تو 🤨 غصے بھری ایک نظر ڈال کر اس پر ڈیٹول اور بلیچ ملے پانی کا چھرکاؤ از حد ضروری سمجھا جاتا
پر وہیں کچھ دوسری طر ح کے لوگ بھی دیکھنے کو ملے
آییں ان پر بھی ہلکی سی نظر مار لیتے ھیں
نمبر ٢
یہاں اس فہرست میں برے ہی نڈر لوگ شامل تھے
جیسا کہ
کہاں ھے کرونا؟
کیا کسی نے اپنی آنکھ سے دیکھا ھے اسے ؟
سب جھوٹ ھے؟
کیا کسی کے محلے میں کسی کو ایسا کیس ملا ھے؟
پابندی کے باوجود بھی یہ لوگ دندناتے نظر آے۔
اگر پکڑے جاتے تو بچپن میں سکول سے چھٹی لینے والا گھسا پٹا بہانہ کے نانی نانا یا دادی دادا میں کسی کو بآسانی مار دیا جاتا (اففففففف)وغیرہ وغیرہ
پر جب لاک ڈاؤن کھلا تو (جاری ھے)
مسز مدثر↤↤
HELLO
Nowadays, whether at home or with relatives or friends, it is the same subject in everyone's language and that is it
CORONA .COVID 19
When the lockdown took place in the last few days, everyone was thinking the same thing
What will happen now?
There were two kinds of people
No. 2
How long will we be under house arrest?
When will she die?
What precautions can you take to stay safe?
Or what precautions to take?
Which sanitizer is best?
After a while, spray Dettol on everything in the house.
If someone came home by mistake, it would be necessary to take an angry look and sprinkle Dettol and bleach water on it.
But there are also other types of people to see
Let's take a look at them too
No. 2
Here on this list were very fearless people
As
Where is CORONA VIRUS
Has anyone seen it with their own eyes?
Has anyone found such a case in anyone's neighborhood?
Despite the ban, these people were seen biting.
If they were caught, one of the grandparents or grandparents of the child who was taking leave from school as a child would be easily killed (Ufffffffff) etc.
But when the lockdown is open (continued)
Comments