Name And personality
کیسے ھہں آپ
امید کرتی ھوں آپ اور آپ کے فیملی میمبرز ٹھیک اور خوش ھوں گے
ایک دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی نام کے مطابق آپ کی پرسنالٹی کو بتانے کے لیے بس کچھ زاتی مصروفیات کی وج سے کل پوسٹ نہیں لگا سکی
چلیں آپ کا قیمتی وقت ضایع کۓ بنا چلتے ھیں آج کی پسنالٹی کی طرف آج کی پرسنالٹی کانام
ھے
فضا
جیسا کے آپ سب جانتے ھیں کے یہ ایک فیمیل ایسا اس لیے کہا کہ اکثر نام ایسے بھی ھوتے ھیں جو آدمی اور عورت دونوں کے ھوتے ھیں
فضا نام کی جو پرسانالٹی ھے اس میں دو باتیں لازم ھوں گی
نمبر ١ یہ کے ایک تو وہ خوش شکل ھوتی ھیں اور نمبر ٢ یہ کے ان کا نصیب بہت اچھا ھوتا ھے
اب چلتے ھیں ان کے اندر موجود منفی باتیں کیا ھیں
یہ اپنی سوچ چاور مرضی کی مالک ھوتی ھیں ۔ان کو دنیا کی یا ان کی سوچ کی کوئ پرواہ نہیں ھوتی ۔ایسا کہنا بے جا نہ ھوگا کے یہ کسی حد تک خود پرست ھوتی ھیں ۔سب کی سن لیتی ھیں لیکن اپنی بات کسی سے سے جلدی شئر نھیں کرتیں
اب بات کرتے ھیں ان کے اندر موجود مثبت باتوں کی ۔وہ یہ کہ زھین بہت ھوتی ھیں لیکن وھاں جہاں ان کی مرضی کا ٹاپک ھو ۔مطلب کہ اگر ان کو سائنس میں دلچسپی ھے تو یہ اس میں اپنی ذہانت کو ثابت بھی کریں گی پر اگر ان کو کہا جاۓ کے آپ اردو کے بارے میں کچھ کہیں تو یہ بات کرنا پسند بھی نہیں کریں گی۔خوش مذاج ھوتی ھیں ۔مخفل میں جائیں تو سب کی نگاہ کا مرکز ھوتی ھیں
دوست آسانی سے نہیں آسانی سے نہیں بناتیں ۔
یہ لائٹ کلر لایک کرتی ھیں
سمپل پرسنالٹی ہوتی ھیں زیادہ شوخ چیزیں پسند نہیں کرتیں
مسز مدثر
اگر آپ بھی اپنے نام یا کسی کے نام کے بارے میں جاننا چاھیں تو کمنٹ میں لکھیں کہیں اور میں جواب نہیں دوں گی
شکریہ
میرا آرٹیکل کیسا لگا ضرور بتائیں
Hello
How are you
I hope you and your family members are well and happy
Comments