Posts

Corona and Pkistan (part 2)

Image
تو نہ پو چھیں کے مزید بھی دو طرح کے لوگ سامنے آ گیے مثال کے طور پر جو پہلی طرح کے لوگ تھے وہ پھٹ  پڑے کہ یہ کیا بات ہوئ؟ یہ کوئ طریقہ ھے ؟ ابھی کرونا ختم نہیں ہوا اور تقریبا سب کچھ کھول دیا گیا ہے؟ کیا حکومت لوگوں کی جانوں سے نہیں کھیل رہی ؟ حکومت فیل ہو گیی اور لوگوں کو کرونا جیسی بیماری کے ہاتوں مرنے کے لیے چھوڑ دیا ۔ ابھی بھی لاک ڈاؤن رہنا چاھیے  وغیرہ وغیرہ  پر وہیں دوسری طرف کے جو نڈر لوگ تھے وہ اس بات پہ ہنس رہے تھے کے دیکھا نا کچھ نہیں تھا۔پہلے بھی بولا تھا کے یہ سب فضول ہے۔ بلا وجہ ھمارا اور سب کا وقت ضایع کیا یہ سب حکو مت نے کیا ھے ۔وغیرہ وغیرہ لیکن کیا کسی نے سوچا کے اصل میں یا درحقیقت بات کیا ھوئ بالکل بھی نہں ایسا کسی نے نہیں کیا  میں یہ بھی نہیں کہتی کے جیسا میعا مؤقف ھے وہ بات ١٠٠ فیصد درست ھے لیکن اتنا ضرور ھے ک کافی حد تک لوگ میری بات سے اتفاق ضرور کریں گے ۔ درحقیقت میں نے اس پر بہت تحقیق کی ۔بہت سے کالم پڑھے  بہت سی خبریں ۔تجزۓاور فلاسفی کی رو سے کچھ نتائج نکالے  جو میں آپ کے سامنے تفصیلاَ بیان کروں گی  اوہو آپ گھبرائیں نہیں میں ایک ھی...

Corona and Pakistan

Image
اسلام و علیکم  آج کل گھر ہو یا رشتے دار یا پھر دوست احباب سب کی زبان پر ایک ھی موضوع ہے اور وہ ہے  کرونا پچھلے دنوں لاک ڈاؤن ہوا تو ہر انسان اسی سوچ میں تھا کے آخر اب کیا ھوگا؟ اس میں دو طرح کے لوگ تھے  نمبر ١  ھم کب تک گھروں میں قید رھیں گے؟ آخر اس سے کب جان چھوٹے گی؟ کون کون سی احتیات کریں کے اس سے محفوظ رہ سکیں؟ یا کن احتیاطی تدابیر کو اپناییں ؟ کون سا سینیٹایزر سب سے اچھا ھے؟ گھر کی ہر چیز پر تھوڑی تھوڑی دیر بعد ڈیٹول کا چھڑکاؤ ۔۔۔ اگر کوئ غلطی سے گھر آگیا تو 🤨 غصے بھری ایک نظر ڈال کر اس پر ڈیٹول اور بلیچ ملے پانی کا چھرکاؤ از حد ضروری سمجھا جاتا  پر وہیں کچھ دوسری طر ح کے لوگ بھی دیکھنے کو ملے آییں ان پر بھی ہلکی سی نظر مار لیتے ھیں نمبر ٢ یہاں اس فہرست میں برے ہی نڈر لوگ شامل تھے جیسا کہ کہاں ھے کرونا؟ کیا کسی نے اپنی آنکھ سے دیکھا ھے اسے ؟ سب جھوٹ ھے؟ کیا کسی کے محلے میں کسی کو ایسا کیس ملا ھے؟  پابندی کے باوجود بھی یہ لوگ دندناتے نظر آے۔ اگر پکڑے جاتے تو بچپن میں سکول سے چھٹی لینے والا گھسا پٹا بہانہ کے نانی نانا یا دادی دادا میں کسی کو بآسانی مار ...