NAYA PAKISTAN
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
ایک شخص "Gree Ac"کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کےالارم سے اٹھتا ھے"Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سےشیو کرکے "Lux" صابن اور"Dove" شیمپو سےنہاتا ہے اور نہانے کےبعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور"GUCCI" کے شوز"Jocky" کےsocks پہن لیتا ہے چہرے پر"Nevia" کریم لگا کر"Nestlé food" سےناشتہ کرنے کے بعد"Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے"آئی فون 10x" نکالتا ہے اور "زونگ" پر4G چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر"APPLE" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو"McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں"Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد"Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھرتھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "I.pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی"TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور"PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد"ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ "Geo News" پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید گر گیا یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے آخر کیوں پاکستانی کرنسی دن بدن گرتی جا رہی ہے۔
آخر کیوں پاکستانی معیشت ٹھیک ھونے کی بجائے بدتر ہوتی جارہی ہے آخر کیوں۔۔؟؟؟
یہ صرف ایک پاکستانی کی کہانی تھی ایسے کتنے لوگ ھونگے؟
۔
آخر کیوں ہم پورا دن امپورٹڈ اشیاء استعمال کرکے پاکستانی کرنسی گرنے اور معیشت خراب ھونے پر حیران ہوتے ہیں۔۔؟؟؟
آخر کیوں ہم پاکستانی اشیاء کی بجائے امپورٹ اشیا کو ترجیح دیتے ہیں۔۔؟؟؟
مانا کے پاکستانی اشیاء کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں لیکن ہم کوشش تو کر سکتے ہیں آخر کیوں ہم کوشش نہیں کرتے۔۔؟؟؟
از۔۔۔۔۔ ا ب ج
Mrs Mudassar
HELLO
A person wakes up in the morning with the alarm of "Seiko-5" after cooling down with "Gree Ac", brushes with "Colgate", shaves with "Gellet", takes a bath with "Lux" soap and "Dove" shampoo and after taking a bath. "Levis" wears "POLO" shirt and "GUCCI" shows "Jocky" socks, "Nevia" cream on his face, "Nestlé food" after breakfast, "Rayban" glasses, "HONDA" He gets in his car and goes to work.
At one point along the way, the signal goes off, out of pocket
Pulls out the "iPhone 10x" and starts playing 4G on the "Zong" so the green light is on. Arrives at the office and starts working on the "APPLE" computer. After working for a long time, he feels hungry. So he orders food from "McDonald's" as well as "Nestlé" water.
After eating, he drinks Nescaffe coffee and then goes to rest. After some rest, he drinks "Red Bull" and goes back to work. When he feels a little bored, he takes Apple's "I-pods" out of his pocket. Nikal listens to Indian songs as well as sends a parcel abroad from "TCS" and reports from "PANASONIC" landline. And writes a note with the pen of "PARKER". After a while, he sees the time in the clock of "ROLEX" and he knows that it is time to return, so he starts the car of "HONDA" again and goes home. Goes to
Moments later, the "Shell" petrol pump arrives, fills the tank, and turns to "HYPER STAR". From the store, "Maggie" and "Connor" noodles "CADBARY" KIT KAT "for children and He buys expensive juices from "SNIKERS" and "Nestle", as well as from the supermarket "PIZZA HUTT" he buys pizza for his wife and children and burgers from "KFC".
After going home and eating, everyone in the house is listening to the disappointing news on the popular "Geo News" on the "Led" of "SONY" and holding a glass of "Coke" in their hands. Hearing that it has fallen more than Rs., He becomes a firestorm and speaks loudly. Why is the Pakistani currency falling day by day?
After all, why is the Pakistani economy getting worse instead of getting better? Why?
This was just a story of a Pakistani. How many people will there be?
۔
After all, why do we use imported goods all day long and wonder when the Pakistani currency is falling and the economy is deteriorating?
After all, why do we prefer imported goods over Pakistani goods?
The quality of Mana's Pakistani products is not very good but we can try. Why don't we try?????
Comments