Corona and Pkistan (part 2)









تو نہ پو چھیں کے مزید بھی دو طرح کے لوگ سامنے آ گیے مثال کے طور پر جو پہلی طرح کے لوگ تھے وہ پھٹ
 پڑے کہ
یہ کیا بات ہوئ؟
یہ کوئ طریقہ ھے ؟
ابھی کرونا ختم نہیں ہوا اور تقریبا سب کچھ کھول دیا گیا ہے؟
کیا حکومت لوگوں کی جانوں سے نہیں کھیل رہی ؟
حکومت فیل ہو گیی اور لوگوں کو کرونا جیسی بیماری کے ہاتوں مرنے کے لیے چھوڑ دیا ۔
ابھی بھی لاک ڈاؤن رہنا چاھیے 
وغیرہ وغیرہ 
پر وہیں دوسری طرف کے جو نڈر لوگ تھے وہ اس بات پہ ہنس رہے تھے کے دیکھا نا کچھ نہیں تھا۔پہلے بھی بولا تھا کے یہ سب فضول ہے۔
بلا وجہ ھمارا اور سب کا وقت ضایع کیا
یہ سب حکو مت نے کیا ھے ۔وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا کسی نے سوچا کے اصل میں یا درحقیقت بات کیا ھوئ
بالکل بھی نہں ایسا کسی نے نہیں کیا 
میں یہ بھی نہیں کہتی کے جیسا میعا مؤقف ھے وہ بات ١٠٠ فیصد درست ھے
لیکن اتنا ضرور ھے ک کافی حد تک لوگ میری بات سے اتفاق ضرور کریں گے ۔
درحقیقت میں نے اس پر بہت تحقیق کی ۔بہت سے کالم پڑھے 
بہت سی خبریں ۔تجزۓاور فلاسفی کی رو سے کچھ نتائج نکالے 
جو میں آپ کے سامنے تفصیلاَ بیان کروں گی 
اوہو آپ گھبرائیں نہیں میں ایک ھی پوسٹ کو اتنا ھرگز نہیں کھینچوں گی کے یوٹیوب کی ویڈیوز کی طرح ١٠ منٹ کی ویڈیو میں 7 منٹ تک ادھر ادھر کی باتوں کے بعد ڈھائ منٹ ویڈیو کو لایک سبسکرایب اور شییر کی منت سماجت کے بعد آدھے منٹ کام کی بات کروں 
پر اتنا ضرور ھے کے آپ ک انٹرسٹ کی بنا پہ تھوڑا تھوڑا پر تفصیل سے ضرور بات کو پورا کروں گی بشرط زندگی 
(ابھی جاری ھے)



So don't ask, two more types of people came forward. For example, the first type of people exploded.
 What happened
 Is there a way?
 The corona is not over yet and almost everything has been opened?
 Isn't the government playing with people's lives?
 The government failed and left people to die of diseases like coronavirus.
 Should still be locked down
 Etc. etc.
 But the fearless people on the other side were laughing at the fact that there was nothing to see. 
He had said before that all this is nonsense. Wasted our and everyone's time for no reason All this has been done by the government
 But did anyone really think or actually spoke?
 No, not at all
 I am not saying that Mine's position is 100% correct
 But most people will agree with me.
In fact, I did a lot of research on it. I read a lot of columns
 Lots of news, analysis and some philosophical conclusions
 Which I will explain to you in detail
 Oops, don't worry, I won't drag a single post like youtube videos in a 10 minute video up to 7 minutes after talking here and there like a two and a half minute video like subscribe and share half a minute work  Let's talk
 But I am sure that because of your interest, I will fulfill the details in a little bit, 
provided life.
 (to be continude)

Mrs Mudassar

Comments

M. I Minhas said…
Zabardast articles.

Meri zati raye main corona aik haqiqat hy, humain ab is k sath he jeena hoga. So don't panic but learn to live with it.

Popular posts from this blog

Learn about yourself by your Name

Corona and Pakistan ( part 3)

NAYA PAKISTAN