Most Brave women in Islam
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ *دُنیا کی عظیم ترین خواتین* ⬅️ سب سے پہلے ظالم و جابر اور خدائی کا دعوٰی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کهڑی ہونے والی ایک عورت تهی. *حضرت آسیہ* ⬅️ سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا، وہ بھی ایک عورت تهی. *حضرت ہاجرہ خاتون* ⬅️ سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ بھی ایک عورت تهی. *حضرت ہاجرہ خاتون* ⬅️ سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائیں. *حضرت خدیجہ الکبری* ⬅️ سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوئی وہ بھی ایک عورت تهی. *حضرت سمیہ* ⬅️ سب سے پہلے جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ بھی ایک عورت تهی. *حضرت خدیجہ الکبری* ⬅️ سب سے پہلے جس نے صفا و مروه کی سعی انجام دی, وہ بھی ایک عورت تهی. *حضرت ہاجرہ خاتون* ⬅️ جس نے قصر یزیدی کو لرزا دیا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ وہ ایک عورت تھی. *حضرت زینب بنت علی* ⬅️ کائنات کی سب سے عظیم خاتون جو ان سب خواتین کی سردار ہیں. *خاتون جنت جناب اطمہ زہرا سلام اللہ علیہا*