Petrol and Pakistan
ھمارا موضوع
ھے پاکستان میں پٹرول کی موجودہ صورتحال
جیسا کے آپ جانتے ھیں کرونا کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پٹرول چوںکہ استعمال نہیں ھوا تو یہ وافر مقدار میں جمع ھوگیا ھے
کافی ممالک میں تو یہ نہایت سستے دامں فرخت ھوا ۔کئ مملک ایسے بھی تھے جو کہتے پٹرول لو اور ساتھ وھاں کی کرنسی بھی لو جس سے ایسا لگتا کے وہ لوگ کوڑے کیطرح تصور کر رہے تھے اپنے ملک میں
پر جب ھمارے ملک کی بات کی جاۓ تو یہاں سستا ھونے کے باوجود قیمتیں برقرار رکھی گئیں
اگر حکومت کو خیال آیا بھی تو بس 2 یا 4 روپے کا سستا کر دیا
اب چوںکہ بجٹ نذدیک تھا تو بجٹ بھی وہ کہ بس نہ پوچھیں تو پٹرول کی قیمتوں میں خاصی حد تک کمی کا اعلان کر دیا گیا
پر کہتے ہیں نہ کہ جیسی عوام ویسے ہی حکمران تو بس پٹرول مافیا نے اپنی حرکتوں سے باز نہ آتے ھوۓ حکمرانوں کے فیصلے کو ھوا میں اڑا دیا
اور پٹرول پمپس سے پٹرول ھی ختم کر دیا
کوئ ہے جو ان سے پوچھے کہ دو بار ھی کیوں پٹرول ختم ہوتا ھے ان کے پاس ایک تب جب قیمتیں بڑھتی ھیں تاکہ ١٢ بجے کے بعد اطلاق کا انتظار کیا جاتا ھے اور ایک تب جب ٢ یا ٣ روپے اضافہ کیا جاۓ کے ایسے ھوچھے ھتھکنڈوں کی وجہ سے شائد حکومت اور بھی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ صادر کر دیں۔۔ک
ویسے ایک اور بھی بات ھے کے اگر اضافہ ہو تو اچھا خاصہ ھوتا ھے لیکن جب کمی ھوتی ھے تو ٥ پیسے٣ پیسے ھی کمی ہوتی ھے 😛😛😛😛
لیکن خدارا کوئ اس کا حل نکالے کوئ تو حکومت تک آوز پہنچا دے کے کرونا کم تھا جو یہ ایک کرونا کی طرح کی وبا جیسے لوگ کب اس ملک کی جان چھوڑیں گے
اب تو بس اللہ کی ھی زات کا بھروسہ رہ گیا ھے باقی تو کوئ حال نہیں
مسز مدثر
Comments